Top Story

سلامتی کونسل کی دہشتگردوں کی فہرست میں غیر مسلم دہشتگرد کیوں شامل نہیں؟ پاکستانی مندوب کا سوال

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک، اقوام متحدہ : پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں، جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشتگرد اکثر احتساب سے بچ نکلتے ہیں، جو ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی نئی شکلیں سامنے آ رہی ہیں، خاص طور…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

 فوٹو : اسکرین شاٹ  پشاور: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ میڈیا کے مطابق دونوں رہنما سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء عطا تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ بعد ازاں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے بونیر،…
Read More...

کراچی سمیت سندھ میں مزید شدید بارشوں کی وارننگ،آج عام تعطیل کا اعلان

فوٹو : بی بی سی اردو  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں شہر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران کراچی میں سب سے زیادہ 245 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث ٹریفک کا نظام متاثر ہوا تاہم اہم شاہراہوں کو کلیئر کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید بارش کے خدشے…
Read More...

پاکستان

عمران خان آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، 9 مئی پر انکوائری کمیشن بنایا جائے،جاوید ہاشمی

فوٹو: فائل راولپنڈی : سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ جیلوں میں گزارا لیکن جس طرح بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وقت گزارا ہے، اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی آزاد ہیں اور وہ ملک میں عوام کی آزادی کی…
Read More...

National

کالم

کھیل

ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان: سُریہ کمار یادیو کپتان

فوٹو : فائل نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تجربہ اور نوجوان ٹیلنٹ کے امتزاج سے تیار کی گئی ٹیم میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سُریہ کمار یادیو کو کپتان اور شبمان گل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ شبمان گل کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی پر شائقین کرکٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ٹیم میں شامل…
Read More...

جرائم

میرا گائوں